ابو لائے موٹر کار
اس کے نیچے پہیے چار
چابی سے یہ چلتی ہے
پوں پوں پوں پوں کرتی ہے
آگے جائے پیچھے جائے
دائیں بائیں یہ مڑ جائے
(صوفی تبسم)

شیئر کریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
510
1